تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھیں چار ہونا" کے متعقلہ نتائج

چار نَظَر ہونا

آن٘کھیں چار ہونا، آنکھ سے آنکھ ملنا، منڈبھیڑ ہونا، ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہونا، ایک دوسرے کے روبرو ہونا، سنمکھ ہونا، سامنا ہونا، مقابلہ ہونا، ملاقات ہونا

نَظَر چار ہونا

دو شخصوں کا آمنے سامنے ملنا ، نگاہیں ملنا ، آنکھیں چار ہونا ۔

نَظَر چار سُو ہونا

۔ ہوشیار ہونا۔ چوکنّا ہونا۔؎

نَظَر کا نَظَر سے دو چار ہونا

۔آنکھ کا آنکھ سے ملنا۔ آنکھیں لڑنا۔نظر کردہ۔

نَظَر سے نَظَر سے دو چار ہونا

۔آنکھ سے آنکھ ملنا۔باہم ملاقات ہونا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھیں چار ہونا کے معانیدیکھیے

آنکھیں چار ہونا

aa.nkhe.n chaar honaaआँखें चार होना

محاورہ

آنکھیں چار ہونا کے اردو معانی

  • نظر سے نظر ملنا

English meaning of aa.nkhe.n chaar honaa

  • meet the gaze, see each other, come face to face (with)

आँखें चार होना के हिंदी अर्थ

  • आँख से आँख मिलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھیں چار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھیں چار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words